October 16, 2026

Dipost open ✅گیم ڈپوزٹ اوپن

0

خوشخبری گیمز کا ڈیپازٹ اوپن ہونے لگ گیا ہے اہستہ اہستہ سب سے پہلے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں کس کس گیم کی ڈیپازٹ اوپن ہے یہ اپ کو اپڈیٹ ملے گی اس گروپ میں اور جس گیم کی ڈیپازٹ اوپن ہوتی ہے وہ بھی اپ کو فورا اپڈیٹ مل جائے گی JOIN WATSAP GROUP گروپ پہ ٹچ کر کے اور گروپ میں شامل ہو جائیں کچھ ایسی گیمز ہیں جن پر پابندی لگا دی گئی ہے جنہوں نے لوگوں کو بہت دھوکہ دیا جیسے کہ
TD777
S9
ان دو کمپنیوں کے بہت سارے پلیٹ فارم تھے جو لوگوں کو دھوکہ دہی دے رہے تھے اس کے ساتھ ساتھ ٹوٹل 11 پلیٹ فارم تھے جن پر ایف ائی ار بھی درج کی گئی ہے اور بہت ساری رقم ریکور کر دی گئی ہے باقی جو ریل پلیٹ فارم ہے کسی کو نقصان نہیں پہنچا لیکن کچھ دن کے لیے ان کا ڈیپازٹ بند ہے اور ریل پلیٹ فارم کون سے ہیں یہ جاننے کے لیے اپ ہمارے واٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں اپ کو ہر گیم کی اپڈیٹ سب سے پہلے پہلے ملے گی گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اگر اپ لوگوں کا بیلنس گیمز میں پڑا ہے تو وہ محفوظ ہوگا جس جس گیم کا سسٹم صحیح ہو گیا ہے اس سے اپ واپسی لے سکتے ہیں اور جس کا صحیح نہیں ہوا اس کے لیے اپ کو تھوڑا انتظار کرنا ہوگا جیسے ہی کوئی نیو اپڈیٹ ملتی ہے واٹس ایپ گروپ میں سب سے پہلے بھیج دی جائے گی

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *