October 16, 2026

اگر ہمیں اجازت مل جاتی ہے تو ہم دوبارہ اپنا کام شروع کریں گے اور امید ہے کہ ہمیں بہت جلد اجازت مل جائے گی۔۔
اوپر واٹس ایپ گروپ کا لنک دیا گیا ہے ٹچ کر کے ہمارے گروپ میں شامل ہو جائیں جیسے ہی کوئی نیو اپڈیٹ ملتی ہے ہم گروپ میں اگاہی کر دیں گے
لیکن جب تک ہمیں اجازت نہیں مل رہی تب تک ہم ابھی کوئی گیم پروموٹ نہیں کریں گے اور میں اپ سے بھی یہی کہوں گا کہ جب تک اجازت نہیں ملتی تب تک کوئی گیم پروموٹ نہ کریں
سب دعا کریں کہ دوبارہ سے پاکستان میں اجازت مل جائے ہمارا تھوڑا بہت اس میں گزارا ہو جاتا ہمارے ساتھ جڑے رہیں گروپ جوائن کریں گروپ لیفٹ نہ کرنا جیسے ہی کوئی نیو اپڈیٹ ملتی ہے اگر اجازت مل جاتی ہے تو وہ بھی اگاہی کر دیں گے شکریہ۔۔🙏🙏🙏

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *